زیادہ بچوں کی ماں بننے والی خواتین کو دانتوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھنا چاہئے

پرانی مغربی کہاوت ہے کہ ہر بچے کی پیدائش پر ماں کا ایک دانت ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کہاوت کو آج کی سائنس سچ مان گئی ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کی ایک...